پٹرول کی نئی قیمت367.75روپے’ڈیزل کی نئی قیمت 392.67روپے فی لٹرہوگئی
  ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔ حکومت کی جانب سے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں3 روپے 40 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 367روپے 75پیسے فی لٹر مقررکی گئی ہے۔ حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں بھی 6 [...]
