پاکستانی نوجوان تائیکوانڈو کھلاڑیوں کا شاندار کارنامہ، 3 گولڈ اور 2 کانسی کے تمغے
پاکستانی نوجوان تائیکوانڈو کھلاڑیوں کا شاندار کارنامہ، 3 گولڈ اور 2 کانسی کے تمغے پاکستان کے پانچ نوجوان تائیکوانڈو کھلاڑیوں نے تائیکوانڈو گرینڈ سلم یوتھ لیگ سنگاپور 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 3 طلائی اور 2 کانسی کے تمغے جیت لیے۔ یہ مقابلہ 25 اور 26 جولائی کو سنگاپور [...]
