سعودیہ نےحوثیوں کے ٹھکانوں پر 32 فضائی حملے مکہ معاہدہ آپریشنل ہو گیا خواجہسعد
صنعا، ریاض، اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں ) ایران کے حمایت یافتہ یمنی حوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب نے یمن کے مختلف علاقوں میں ان کے ٹھکانوں پر 32سے زائد فضائی حملے کئے ہیں۔جبکہ پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یمن سے سعودیہ پر حملوں سے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ [...]
