Depository of News

بد ترین لوڈشیڈنگ کے باوجود عوام سےآئی پی پیز کو مجموعی طور پر 472 ارب ادا

newsdepo.com · world

ملتان ( جنرل رپورٹر)ملک میں بجلی کی4 سے 8 گھنٹے کی شدید لوڈشیڈنگ کے باوجود آئی پی پیز کو کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں اربوں روپے کی ادائیگیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دستاویز کے مطابق حکومت نے اپریل سے جون کے دوران 105 آئی پی پیز کو مجموعی طور پر 472 ارب روپے ادا کیے، [...]

Read full article →