پاکستان کی تیزی سے بڑھتی آبادیوسائل پر دبا ئوبڑھا رہی ہے: احسن اقبال
  اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی تیزی سے بڑھتی آبادی وسائل پر دبا بڑھا رہی ہے، زمین اور پانی کے موثر استعمال کے لیے مربوط اور جامع منصوبہ بندی ناگزیر ہے۔اسلام آباد میں مربوط زمین و آبی استعمال کی منصوبہ بندی کے حوالے سے [...]
