نیتن یاہو مزید 1 منٹ بھی اسرائیلی وزیراعظم رہنے کے اہل نہیں، اپوزیشن رہنمائوں کا مستعفی ہونیکا مطالبہ
تل ابیب(ویب ڈیسک)اسرائیلی اپوزیشن رہنماں نے اسرائیلی صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کو نااہل قرار دیتے ہوئے ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ اسرائیلی اخبارکی جانب سے اپنیصحافیوں کی شائع ہونے والی کتاب کے ایک اقتباس پر مبنی رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گیا کہ متحدہ عرب امارات نے7 اکتوبر 2023 کو [...]
