Depository of News

عاصم افتخار پاکستان کے نئے سیکرٹری خارجہ مقرر

newsdepo.com · world

نیو یارک(سپیشل رپورٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عاصم افتخار کی بطور سیکریٹری خارجہ تقرری کی منظوری دے دی۔عاصم افتخار اس وقت اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کے فرائض انجام دے رہے ہیں، وہ جلد سیکرٹری خارجہ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ واضح رہے سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی رواں ماہ کے تیسرے [...]

Read full article →