Depository of News

ملک کا مستقبل چند بزنس مین طے نہیں کرسکتے: بلاول بھٹو

newsdepo.com · world

لندن (آئی این پی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ملک کا مستقبل چند بزنس مین طے نہیں کرسکتے، سسٹم کی ناکامی پر قومی اسمبلی میں بحث ہونی چاہیے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نئے صوبوں کے قیام سے متعلق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے [...]

Read full article →