رانا ثنا کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں نئے صوبے ضرور بننے چاہیے
لاہور، ملتان ( کورٹ رپورٹر، خبر نگار) پنجاب میں نئے صوبوں کے قیام اور وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کی جانب سے قرارداوں کو غیر مئوثر کہنے پر سیاسی شخصیات، قانون دانوں کی طرف سے شدید ردعمل کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی سید عامر علی شاہ نے رانا [...]
