Depository of News

دہلی کے سابق چیف سیکرٹری راکیش مہتا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

newsdepo.com · world

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست دہلی کے سابق چیف سیکرٹری راکیش مہتا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔بھارتی حکام کے مطابق 1975 بیچ کے آئی اے ایس افسر 75 سال کے راکیش مہتا 6 ستمبر کو نوئیڈا کے سیکٹر 82 میں واقع اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے [...]

Read full article →