ایم کیو ایم نے نیا ڈرامہ شروع کر رکھا، سندھو دیش اسوقت موضوع ہی نہیں: سعید غنی
  کراچی(آئی این پی )صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے نیا ڈرامہ شروع کررکھا ہے، سندھودیش اس وقت موضوع ہی نہیں ہے، سندھودیش کی حمایتی پیپلزپارٹی نہیں بلکہ ایم کیو ایم ہے۔سعید غنی نے کہا کہ ایم کیو ایم کہتی ہے سندھودیش کے خلاف قرارداد تھی جو مسترد کی [...]
