تیسرا ٹیسٹ: پاکستان 133 رنز پرڈھیر’انگلینڈ 4وکٹ پر 156رنز
برمنگھم (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ شروع ہوا۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستانی ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی جو روایتی طور پر پہلی اننگز میں 133 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پی سی بی کے ٹیم میں بہتری لانے کے تمام دعوے دھرے رہ گئے۔ نئے کھلاڑی بھی انگلینڈ [...]
