Depository of News

ملک میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ، پیازکی قیمت 300 روپے کلو تک پہنچ گئی

newsdepo.com · world

  اسلام آباد /لاہور(این این آئی)ملک میں اشیائے خورو نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے اور مختلف شہروں میں پیاز کی قیمت 300 روپے کلو تک پہنچ گئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کراچی اورکوئٹہ میں پیاز 200 روپے فی کلو تک پہنچ چکا ہے،لاہور میں پیاز 200 سے 250 روپے کلو میں دستیاب [...]

Read full article →