حکومت تیسری مرتبہ ایل این جی کارگوخریدنے میں ناکام
اسلام آباد، کراچی(نیوز ایجنسیاں ) پاکستان کو ایل این جی کی خریداری کیلئے ٹینڈر پر کوئی بولی نہیں آئی۔ملک میں بجلی کی پیداوارکیلئے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی درآمد کا معاملہ ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گیا، ادھرحکومت نے 7لاکھ 50ہزارباقی صفحہ 4بقیہ نمبر 12 میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی [...]
