پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار
پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار ایجبسٹن میں انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کی بیٹنگ ایک بار پھر بری طرح ناکام ہوگئی۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی اور ابتدائی سیشن ہی میں پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کے 7 کھلاڑی صرف [...]
