7 اکتوبر حملے سے پہلے اماراتی وارننگ کا دعویٰ غزہ پر حملے کا جوازاور ایران اسرائیل جنگ،نیتن یاہومشکل میں
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو ایک نئے سیاسی تنازع میں گھر گئے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کے حماس حملے سے تقریباً 10 روز قبل متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید نے نیتن یاہو کو حماس کی جانب سے ایک بڑے آپریشن کی [...]
