ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
پاکستان کے ٹیسٹ کپتان بابر اعظم نے لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں 194 رنز کی شکست کے بعد قومی اسکواڈ میں ہونے والی بڑی تبدیلیوں پر کہا ہے کہ انہیں بھی ان فیصلوں کا پہلے سے علم نہیں تھا۔ بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل پریس کانفرنس میں کہا کہ [...]
