عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
سابق پاکستانی کپتان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے سابق وزیراعظم اور 1992 ورلڈ کپ کے فاتح کپتان عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے انہیں بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی اپیل کی۔ وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں کہا [...]
