اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
اقوام متحدہ کے شام سے متعلق آزاد بین الاقوامی کمیشنِ تحقیقات نے جنوبی شام میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ یہ حملے فوری طور پر بند کیے جائیں۔ کمیشن کے مطابق اسرائیلی کارروائیاں شام کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں۔ کمیشن نے یہ [...]
