کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
ترک ڈرامہ سیریز ’’کورولوش عثمان‘‘ میں مائیکل کوسس (مِحائل کوسےس) کا کردار ادا کرنے والے معروف اداکار سرحت مصطفیٰ کلیچ 51 برس کی عمر میں استنبول کے علاقے کاغتھانے میں واقع اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے۔ رپورٹس کے مطابق اداکار سے تقریباً ایک سے دو روز تک رابطہ نہیں ہو رہا تھا، جس [...]
