پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر اضافہ کرتے ہوئے نئی قیمت 358 روپے 77 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس [...]
