امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے دورے کے دوران قومی ٹیم میں نظم و ضبط اور کھلاڑیوں کے طرزِ عمل سے متعلق رپورٹس کے بعد اندرونی انکوائری شروع کردی ہے۔ اس معاملے میں سابق ٹیسٹ کھلاڑیوں امام الحق اور محمد رضوان کے حوالے سے بھی رپورٹس سامنے آئی ہیں۔ پی سی بی کے میڈیا ڈائریکٹر [...]
