حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کو جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں 20 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ حماد اظہر کو سخت سیکیورٹی میں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق انہیں ہتھکڑیاں لگا کر اور چہرے [...]
