Depository of News

حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت

newsdepo.com · world

پاکستانی باڈی بلڈر محمد حمزہ راجہ نے سوئٹزرلینڈ میں منعقدہ IFBB مسٹر یونیورس 2026 چیمپئن شپ میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے مینز فیزیک کیٹیگری میں گولڈ میڈل اور مجموعی ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ واپڈا کی نمائندگی کرنے والے حمزہ راجہ نے 26 ممالک کے ایتھلیٹس پر مشتمل بین الاقوامی مقابلے میں بہترین کارکردگی کا [...]

Read full article →