Depository of News

2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی

newsdepo.com · world

بھارت نے پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے 2027 ساؤتھ ایشین گیمز (SAF Games) میں شرکت پر اصولی طور پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (POA) کے مطابق بھارت نے 23 سال بعد پاکستان میں ہونے والے علاقائی کھیلوں کے مقابلوں میں شرکت پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز [...]

Read full article →