Depository of News

سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش

newsdepo.com · world

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے نیشنل کوآرڈینیٹر میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان کی مجموعی امن و امان کی صورتحال، دہشت گردی کے خلاف اقدامات اور انٹیلی جنس رابطہ کاری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران نیکٹا اور بلوچستان حکومت [...]

Read full article →