پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
سابق پاکستانی آل راؤنڈر عماد وسیم نے انگلینڈ کے دورے پر موجود قومی ٹیسٹ ٹیم کی کارکردگی اور پاکستان کے کرکٹ سسٹم پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے موجودہ صورتحال کو پاکستانی کرکٹ کے لیے شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ٹیم کو میدان میں مسلسل مشکلات کا سامنا ہے۔ عماد وسیم کے مطابق [...]
