انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
انڈونیشیا میں ماؤنٹ اناک کراکاٹوا کے پھٹنے کے بعد آتش فشانی راکھ کے باعث فضائی سفر شدید متاثر ہوگیا، جس کے نتیجے میں جکارتہ کے مرکزی سوئیکارنو ہٹا انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت متعدد ہوائی اڈوں پر آپریشن عارضی طور پر معطل کرنا پڑا۔ آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ فضا میں پھیلنے کے باعث ایمریٹس نے [...]
