حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
تازہ اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق انہیں ملتان سے حراست میں لے کر لاہور پولیس کے حوالے کیا گیا، جہاں 9 مئی سے متعلق مقدمات میں ان سے تفتیش متوقع ہے۔ حماد اظہر 9 مئی 2023 کے [...]
