مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
سعودی عرب کی فضائی کمپنی فلائی ڈیل (flyadeal) نے مدینہ منورہ اور کراچی کے درمیان براہِ راست ہفتہ وار پروازیں شروع کر دی ہیں۔ دستیاب فلائٹ شیڈول کے مطابق مدینہ سے کراچی کے لیے فلائی ڈیل کی پرواز ہفتے میں ایک بار چل رہی ہے، جبکہ کراچی سے مدینہ کے لیے بھی ہفتہ وار سروس [...]
