یوم دفاع پاکستان 6ستمبر1965ءکے شہدا و غازیوں کو قوم کا خراج عقیدت
6 ستمبر 1965ء کا دن پاکستان کی عسکری تاریخ کا وہ درخشاں باب ہے جب ہماری بہادر مسلح افواج اور غیور عوام نے مل کر اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کے شوم اور ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔ ستمبر کی اس خنک صبح جب دشمن نے بین الاقوامی سرحدوں کی پامالی کرتے [...]
