Depository of News

خیبر پختونخوا میں مختلف جھڑپوں کے دوران 21 خوارج ہلاک

newsdepo.com · world

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 خوارج ہلاک ہوئے، اس کارروائی کا آغاز 31 اگست اور یکم ستمبر کی درمیانی شب کیا گیا تھا۔ شمالی وزیرستان میں ایک اور کارروائی کے دوران 7 خوارج ہلاک ہوئے۔ [...]

Read full article →