پی ایس ایل کی تاریخیں بدلنے کا امکان، جنوری میں ٹورنامنٹ کرانے پر بات چیت
پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) اور پاکستان سپر لیگ کی تمام 8 فرنچائزز کے مالکان کے درمیان پی ایس ایل 2027 کو موجودہ اپریل، مئی ونڈو کے بجائے جنوری میں کرانے کے حوالے سے مشاورت ہوئی ہے۔ تاہم اس حوالے سے تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے میڈیا [...]
