ماؤنٹ آناک کراکاٹاؤ کی راکھ جکارتہ ایئرپورٹ پر پروازیں معطل
انڈونیشیا کے فعال آتش فشاں ماؤنٹ آناک کراکاٹاؤ کے پھٹنے کے بعد فضائی حدود میں پھیلنے والی آتش فشانی راکھ کے باعث جکارتہ کے مرکزی سوئیکارنو ہٹا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کا آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا گیا۔ حکام کے مطابق آناک کراکاٹاؤ میں جمعہ کی رات سے سرگرمی جاری تھی، جبکہ اتوار کی [...]
