بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا اور فیلڈ فارمیشنز کے کمانڈرز و کمانڈنگ افسران سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہیں بلوچستان کی موجودہ سکیورٹی صورتحال، آپریشنل تیاری اور صوبے میں امن و استحکام برقرار رکھنے کیلئے جاری اقدامات پر تفصیلی [...]
