ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا
امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) کے مطابق امریکی فورسز نے 5 ستمبر 2026 کو تین ایرانی خام تیل بردار جہازوں کو نشانہ بنایا۔ یہ کارروائی ایرانی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کی جانب سے خطے میں گشت کرنے والے دو امریکی بحری جنگی جہازوں پر بیلسٹک میزائل داغنے کے بعد کی گئی۔ CENTCOM کا کہنا ہے کہ ایرانی [...]
