گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار
ایبٹ آباد کے علاقے گلیات میں شدید بارشوں کے باعث پہاڑی تودے اور مٹی سڑک پر آنے سے آمدورفت متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ گلیات اور ایبٹ آباد کے پہاڑی راستے حالیہ بارشوں کے دوران لینڈ سلائیڈنگ کے لیے حساس قرار دیے گئے ہیں۔ شدید بارش کے باعث سڑکوں پر مٹی اور پتھر [...]
