پیڑول کے بعد بجلی بھی مہنگی 2’6 روپے فی یونٹ کا عوام پر بم گرا دیا گیا
مہنگائی سے پریشان عوام پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر میں بجلی کے نرخوں میں مجموعی طور پر 2.58 روپے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ نیپرا کے مطابق جولائی 2026 کی ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں 2.06 روپے فی یونٹ اضافہ [...]
