چرس کی بو نے عالمی نمبر ایک کو بھی روک دیا سبالینکا کی میچ کے دوران شکایت
عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی آریانا سبالینکا کو یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ کے دوران اس وقت غیر معمولی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب کورٹ پر چرس کی شدید بو پھیل گئی۔ بیلاروس کی کھلاڑی نے میچ عارضی طور پر روک کر چیئر امپائر سے اس معاملے کی شکایت کی۔ سبالینکا کامیلا راخیمووا [...]
