Depository of News

ٹیسلا کی بغیر ڈرائیور والی سائبر کیب متعارف اسٹیئرنگ وہیل اور پیڈلز بھی نہیں

newsdepo.com · world

امریکی کمپنی ٹیسلا نے اپنی طویل انتظار کے بعد تیار کی جانے والی سائبر کیب (Cybercab) روبوٹیکسی سروس کا محدود آغاز کر دیا ہے۔ یہ مکمل خودکار دو نشستوں والی برقی گاڑی ہے جس میں نہ اسٹیئرنگ وہیل ہے، نہ ایکسیلیریٹر اور بریک پیڈلز۔ ٹیسلا نے سائبر کیب کی محدود کمرشل سروس آسٹن، ٹیکساس کے [...]

Read full article →