امریکا جلد ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملہ کرسکتا ہے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ امریکا ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر بہت جلد حملہ کرسکتا ہے۔ ٹرمپ نے یہ بات وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہی۔ پِک ایکس ماؤنٹین ایران کی نطنز یورینیم افزودگی تنصیب کے قریب واقع ایک انتہائی مضبوط زیرِ زمین کمپلیکس ہے، جہاں دو [...]
