امریکا کا سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر کا بڑا دفاعی پیکج منظور
امریکا نے سعودی عرب کو تقریباً 5 ارب ڈالر مالیت کے فوجی سازوسامان اور جنگی ہتھیاروں کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق پیکج میں Joint Direct Attack Munition-Extended Range (JDAM-ER) کٹس، بم اور متعلقہ فوجی سازوسامان شامل ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق مجوزہ معاہدے کا مقصد سعودی عرب [...]
