نظام مفلوج ہو چکا، 12 سے 15 صوبے بنا دیے جائیں: احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملک کے موجودہ انتظامی ڈھانچے میں بڑی تبدیلی کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسائل کا حل 160 بااختیار ضلعی حکومتیں قائم کرنے یا ملک میں 12 سے 15 صوبے بنانے میں ہے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ موجودہ نظام عوام کو مؤثر انداز میں [...]
