Depository of News

میجر جنرل فیصل نصیر کو نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا مقرر کردیا گیا

newsdepo.com · world

وفاقی حکومت نے میجر جنرل فیصل نصیر کو نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کا نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر کردیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تقرری تین سال کے لیے اسیکنڈمنٹ/ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق میجر جنرل فیصل نصیر کی تعیناتی وفاقی حکومت کی منظوری سے [...]

Read full article →