Depository of News

روس کا فلسطین کے لیے بڑا مالی وعدہ ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان

newsdepo.com · world

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جنوری 2026 میں اعلان کیا تھا کہ روس فلسطینی عوام کی مدد اور خصوصاً غزہ کی تعمیرِ نو کے لیے ایک ارب ڈالر مختص کرنے کے لیے تیار ہے۔ یہ رقم امریکا میں منجمد روسی اثاثوں سے فراہم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ پیوٹن نے فلسطینی صدر محمود عباس [...]

Read full article →