پاکستانی خاتون سیلینا خواجہ کا عالمی اعزاز 100 میل الٹرا ٹریل ریس اپنے نام کرلی
پاکستان کی کم عمر ترین کوہ پیما سیلینا خواجہ نے گلیات میں منعقدہ Savage 100 الٹرا ٹریل ریس کی خواتین کیٹیگری جیت کر تاریخ رقم کردی۔ وہ 100 میل کی الٹرا ٹریل ریس مکمل کرنے اور جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں، جبکہ اس اعزاز کے ساتھ وہ اس کارنامے کو انجام دینے [...]
