ٹگ آف وار میں پاکستان کی بھارت کے خلاف بڑی فتح، ورلڈ نومیڈ گیمز میں کامیابی
پاکستان نے کرغزستان میں جاری چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز 2026 میں ٹگ آف وار کے مقابلے میں بھارت کو شکست دے کر شاندار آغاز کیا۔ پاکستانی ٹگ آف وار ٹیم کے سربراہ نawab فرقان خان کے مطابق بھارت کے خلاف کامیابی قومی ٹیم کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے۔ انہوں نے کھلاڑیوں کی محنت، [...]
