امریکا عرب اور ایرانی خودمختاری دونوں کا احترام نہیں کرتا: ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اردن کے وزیر خارجہ کے تبصروں کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نہ تو عرب خودمختاری کا احترام کرتا ہے اور نہ ہی ایرانی خودمختاری کا۔ انہوں نے یہ سوال بھی اٹھایا کہ کیا اردن کے وزیر خارجہ اس بات سے لاعلم تھے کہ امریکا کے [...]
