قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 12 دہشتگرد ہلاک: آئی ایس پی آر
بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 12 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کارروائی 2 ستمبر کو علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز نے [...]
