Depository of News

احتشام ہمایوں کی شاندار کامیابی تیونس میں J60 ڈبلز چیمپئن بن گئے

newsdepo.com · world

پاکستان کے نوجوان ٹینس کھلاڑی احتشام ہمایوں نے تیونس کے شہر میگرین میں منعقدہ ورلڈ ٹینس جونیئر چیمپئن شپ میں J60 ڈبلز ٹائٹل جیت کر ملک کا نام روشن کردیا۔ احتشام ہمایوں نے سوئٹزرلینڈ کے جوشوا اولیور زاپ کے ساتھ جوڑی بنائی اور ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل پیش کیا۔ پاکستانی-سوئس جوڑی نے فائنل میں مراکش [...]

Read full article →